غدیر اور سیاست کا تعلق | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 10348
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Ghadirr,   seyasat,   imam   khomaini,   eazemat,   imam,   iama   ali,   imamat,   insan,   hukumat,   haqiqat,   enheraf,   islam,   muslem,   musalman,   earef,   erfan,   edalat,    

امام کی عظمت بہت بڑی عظمت ہے، یہ وہ ذات ہے جسے امامت اور ولایت حاصل ہے، یہ ذات تمام انسانی کمالات کی مصدر ہے لہذا غدیر سے پہلے ان کی عظمت ہے، اس مقام کےلحاظ سے امامت کا معنی حکومت کا نہیں ہے بلکہ حکومت امامت کی حقیقت کا ایک پہلو ہے۔ یہ ہمارا عقیدہ ہے، جس کی طرف امام خمینیؒ اشارہ فرما رہے ہیں کہ یہ ہمارے اصولِ دین میں سے ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ ایک انحراف پیدا ہوا ہے کہ سیاست کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس انحراف کی طرف بھی امام خمینیؒ اشارہ فرماتے ہیں۔ اس تناظر میں غدیر کی اہمیت کو بیان کرتے ہیں کہ غدیر کیوں واقع ہوئی ہے؟ کیا غدیر یہ سمجھانے نہیں آیا کہ سیاست کا سب سے تعلق ہے؟ کیا سیاست مقدمہ نہیں بنتی کہ انسان اپنے انفرادی زندگی اور عبادات میں سکون اور اطمینان پیدا کرے؟ کیا حکومت ان اسلامی احکام کے نفاذ کے لئے نہیں ہے؟ کیا عارف ہونے کا مطلب کنارہ کش ہوجانا ہے؟ کیا ہمارے آئمہؑ جو عرفان کی اوج پر تھے وہ کنارہ کش تھے؟ کیا عدالت پر مشتمل ایک حکومت کا قیام ان انبیاء اور اولیاء کے اہداف میں سے نہیں تھا؟ ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #غدیر #عظمت #امام #خمینی #اصول #دین #انحراف #سیاست

Added by WilayatMedia on 28-07-2021
Runtime: 6m 6s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net