امن عامہ کیلئے قربانی پیش کرنے والے شہداء کا مقام | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 7981
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shuhadae,   maqam,   imam,   imam   khamenei,   mueashere,   samaj,   amniyat,   zendegi,   taraqi,   faqr,   dushman,   muhafez,   allah,    

کسی بھی معاشرے اور سماج کی پیشرفت اور ترقی کیلئے امنیت کی مثال ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے اور امنیت کے بغیر سماجی ترقی کا تصور ممکن نہیں کیونکہ امنیت ہی زندگی کے تمام شعبوں میں ترقی کی بنیاد اور اساس ہے اور اسے کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، چنانچہ امن عامہ کے فقدان کی صورت میں ملک اور سماج، بجائے ترقی کے تنزلی کی طرف بڑھنے لگتا ہے جس کے نتیجے میں کساد بازاری، فقر اور فاقہ، غربت اور بیروزگاری جیسی خرابیاں معاشرے میں جنم لیتی ہیں جس کے نتیجے میں لوٹ مار، رشوت خوری، سودبازی کا بازار گرم ہوتا اور سینکڑوں اخلاقی برائیوں کیلئے زمینہ ہموار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے ترقی کی راہ میں امنیت کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اسی لئے ان افراد کی قدر دانی اور شناخت لازمی ہے جن کی شب و روز کی کوششوں کے نتیجے میں ملک کی سرحدیں دشمنوں کے شر سے محفوظ رہتی ہیں اور قومی شاہراہوں اور شہروں میں امن برقرار رہتا ہے اور قومی سالمیت کی خاطر وہ اپنی جان ہتھیلی میں رکھ کر ہمیشہ امنیت کیلئے کوشاں رہتے ہیں اور بسا اوقات اس راہ میں وہ اپنی جان کا نذرانہ بھی پیش کرتے ہیں۔ وہ کون لوگ ہیں جو ملک کی امنیت اور سالمیت کے محافظ ہیں؟ کیا ہمیں پوری طرح انکی شناخت حاصل ہے؟ کیا واقعاً ہم اس طرح انکی قدردانی کرتے ہیں جیسے کرنے کا حق ہے؟ اگر امنیت کے محافظ قومی سلامتی اور امن ٰعامہ کی بحالی کیلئے جد وجہد کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں تو اللہ تعالی کے نزدیک انکا مقام کیا ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کو آپ، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امنیت #سرحدیں #محافظ #شناخت #قدردانی #ملکی_سالمیت #امنیت_مخالف_عناصر #شاہراہیں #شہروں #فیصلے #بین_الاقوامی_دشمن #سرحدی_حدود #شہداء #مقام

Added by WilayatMedia on 24-10-2022
Runtime: 4m 15s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net