قرآن کریم میں حزب اللہ کی نشانیاں | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 1306
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,   mohabbat   ,   Allah,   khushnodi,   jannat,   imaan,   kafir   ,     jung,   duniya,   akhirat,    

قرآن کریم میں دو قسم کے گروہوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے، ایک گروہ وہ ہے جسے «حِزْبُ اللہ» یعنی اللہ کا گروہ، کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے جس کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے: « أَلا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ» آگاہ رہو! اللہ کا گروہ ہی یقیناً کامیاب ہونے والا ہے۔ اور دوسرا گروہ وہ ہے جسے «حزب الشيطٰن» یعنی شیطانی ٹولے کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے جس کے بارے میں قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے: «ِ أَلا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطانِ هُمُ الْخاسِرُون» آگاہ رہو! شیطان کا گروہ ہی یقیناً خسارے میں ہے۔ «حِزْبُ اللہ» کون ہے؟ قرآن کریم میں «حِزْبُ اللہ» کی کونسی نشانیاں بیان کی گئی ہیں؟ اور «حِزْبُ اللہ» کو دنیا اور آخرت میں اللہ تعالی کس طرح کی نعمتوں سے نوازنے والا ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے علامہ مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #حزبـاللہ #خوشنودی #جنت #رضایت #ایمان #کافر#جنگ #دنیا #آخرت

Added by WilayatMedia on 26-01-2023
Runtime: 3m 10s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net