اگر ہم کربلا میں ہوتے تو ! | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi Sub Urdu

Views: 1570
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   karbala,   imam   husain,   dr   hasan   abbasi,   agar   hum   karbala   me   hote,   taagoot,   zaalim,   yazid,   firaun,   namrood,   ashiqe   ahlebait,   mohibbe   ahlebait,   bayat,   haq,   batil,   ashura,   muharram   2020,   moharram   2020,   waqt   ka   yazid,   amrica,   israel,   islam,   izzat,   zillat,   fikr,    

کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار ہے کوئی پیروی ابن علی پر تیار یا لَیتَنی کنتُ مَعَکم فَأفُوزَ فَوزا عَظیما۔ ’’کاش میں بھی آپ کے ہمراہ ہوتا تاکہ کامیابی کے عظیم مرتبے پر فائز ہوتا‘‘۔ ہر عاشقِ و محبِ اہلبیت کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ کاش ہم بھی میدانِ کربلا میں ہوتے تاکہ حجتِ خدا جگر گوشہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے اصحاب میں شامل ہوتے اور اُن کی راہ میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوتے! لیکن امام حسین علیہ السلام نے یہ کہہ کر کہ ’’مجھ جیسا اِس یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا‘‘ اِس راستے کو تا ابد حق کے راہیوں کے لیے کھول دیا۔ جو بھی وقت کی فرعونی، نمرودی اور یزیدی طاقتوں کے خلاف اور الہی نظام کی سربلندی کے لیے قیام کرے گا وہ گویا کربلا میں ہی کھڑا ہے۔ اِس موضوع پر معروف اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کی فکر انگیز گفتگو سننے کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #اگر_ہم_کربلا_میں_ہوتے #کربلا #فکر #عشق_کا_راستہ #ھل_من_ناصر_ینصرنا

Added by WilayatMedia on 27-08-2020
Runtime: 3m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net