کمال تک پہنچنے کا راستہ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک انسان کو کمال کی چوٹی تک پہنچنے کے لیے کونسی چیزوں کی ضرورت کو بیان فرماتے ہیں؟ کیا چوٹی کے دامن پر پہنچے بغیر چوٹی تک پہنچا جا سکتا ہے؟ کمال تک پہنچنے کا دامن اور راستہ کونسا ہے؟ کونسی چیزیں انسان کے بلند کمالات تک پہنچنے کا تعین کرتی ہیں؟ ہمیں کس چیز کو فراموش نہیں کرنا چاہیے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #چوٹی #راستہ #شہادت #دامن #تمنا #تلاش #اخلاص #ایثار #صداقت #روحانیت #مجاہدت
Added by WilayatMedia on 04-12-2021
Runtime: 1m 56s
Send WilayatMedia a Message!