Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 61 | Bani israel ki bey adabi | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ اس سیشن میں آپ کو ان سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں: ۱: بنی اسرائیل نے کونسی بے ادبی کی؟ ۲: بنی اسرائیل کو ترکاری اور سبزی مانگنے پر کیوں ڈانٹا گیا؟ ۳: من و سلوی کو سبزی سے اچھی نعمت کیوں کہا گیا؟ ۴: حضرت موسی (ع )نے بنی اسرائیل کی درخواست پر انہیں کیا جواب دیا؟ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 30-12-2022
Runtime: 10m 57s
Send nasimkazmi1214 a Message!