داعش، شجرہ خبیثہ | حاج قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
دنیا کی شیطانی طاقتوں نے اپنے مقامی چیلوں اور آلہ کاروں کے توسط سے اسلام اور مسلمانوں کا چہرہ بگاڑنے کے لیے داعش جیسی سفاک اور درندہ صفت تنظیموں کی سر پرستی کی اور ان کے ذریعے ان شیطانی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھانے والی طاقتوں کو کمزور اور ختم کرنے کی کوشش کی جو الحمداللہ خداوند متعال کے فضل و کرم سے ناکام ہوئی اور ان کے تمام منصوبے نقش بر آب ثابت ہوئے اور انہیں سانحات کو مقاومتی بلاک نے کامیابیوں میں بدل دیا. مالک اشتر زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور رھبر معظم امام سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مبنی اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #داعش #شجرہ_خبیثہ #دشمن #کوشیشیں #انقلاب #کامیابیاں #شام #عراق #مقدس_مقامات #بڑا_سانحہ #کلاشنکوف #شہدائے_مدافعین_حرم
Added by WilayatMedia on 06-11-2021
Runtime: 3m 49s
Send WilayatMedia a Message!