Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 87-88 | Anbeya ke moqable mein Bani israel ka rad e amal | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۷ اور ۸۸ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بنی اسرائیل کا انبیاء کے مقابلے میں جو رد عمل تھا اس کو بیان کیا گیا ہے, دو بڑے کام کئے انہوں نے, بعض کو قتل کر دیا اور بعض کی تکذیب کی اور مختلف قسم کے بہانے بناتےتھے لہذاخدا نے ان پر لعنت کی اور ان کو اپنی رحمت سے دور کر دیا۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 06-04-2023
Runtime: 12m 7s
Send nasimkazmi1214 a Message!