عاشورہ کا ایک پہلو، جوان | Farsi Sub Urdu
نوجوانوں اور جوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ اور سلوک کیا جانا چاہیے؟ کیا عاشورہ اور قیام امام حسینؑ میں جوانوں کا کردار پایا جاتا ہے؟ ایک جوان کن خصوصیات کا حامل ہوتاہے؟ انبیاء اور اولیاء کی تحریکوں میں جوانوں کا کیا کردار رہا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ نے جوانوں کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ اہلبیت علیہم السلام جوانوں سے کس طرح سے پیش آتے تھے؟ کیا معاشرے کی آلودگیوں کے دلدل میں پھنسے جوانوں کو ہمیں اپنے آپ سے دور بھگانا چاہیے؟ #ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #عاشورہ #جوان #نوجوان #کردار #اہلبیت #اصحاب #آمادہ #بے_صبر
Added by WilayatMedia on 24-09-2019
Runtime: 7m 4s
Send WilayatMedia a Message!