آیت اللہ خامنہ ای خطاب | Ayatullah Khamenei Speech | 8 Jan. 2021 | Farsi sub Urdu
Ayatullha Khamenei Speech حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی حکومت کے خلاف قم المقدس شہر کی عوام کے تاریخی قیام { 19 دی ،8جنوری} کے موقع پرعوام سے ملکی مسائل اور عالمی حالات اور جدید واقعات پر دوٹوک موقف پر مبنی خطاب اہم موضوعات: کرونا وائرس اور ویکسین امریکی ویکسین ممنوع ایٹمی معاہدہ اور حتمی فیصلہ اقتصادی پابندیاں اور حل دفاعی فوجی طاقت اور میزائل ٹیکنالوجی خطے میں ایران کی موجودگی مکمل خطاب ،اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by sjaa on 14-01-2021
Runtime: 41m 37s
Send sjaa a Message!