اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
اہمیت زیارت اربعین ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
Added by WilayatMedia on 27-10-2018
Runtime: 5m 7s
Send WilayatMedia a Message!


