عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 5965
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ishq,   qafla,   farsi,   tarana,   khuda,   rah,   arzu,   azeem,   insan,   nishani,   azmat,   dunya,   biwi,   bachy,   waldain,   imam,   khomeinei,   shaheed,   medan,   jang,   tarana,     iran,   nojwan,   imam,   zamana,   sipahi  

عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل خدا کی راہ میں شہید ہونے کی آرزو رکھنا،بے شک عظیم انسان کی نشانی ہے۔ لیکن یہ عظمت حیران کُن بھی ہے، کہ کیسے ایک انسان، دنیا، بیوی بچے، والدین، بہن بھائیوں کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے اِس دنیا سے جانے کو تیار ہوجاتا ہے؟ بہت عجیب مرحلہ ہے۔ امام خمینیؒ کے بقول جو جوان شہید ہونے کے لیے میدانِ جنگ جاتے ہیں، یہ وہ ہیں جنہوں نے ہزار سالوں کا راستہ ایک ہی رات میں طے کیا ہے۔ یہ ترانہ، ایران کے نوجوان ترانہ خواں گروہ نے پڑھا ہے۔ یہ نوجوان ہمیں اِس فکر میں ڈال رہے ہیں، کہ ہم ایک بار سوچیں کہ ہم اور ہماری نوجوان نسل کس مقام پر ہیں؟ کیا ہم نے امام زمانہؑ کے لیے سپاہی تیار کیئےہیں؟ #ترانہ #عشق #شہادت #امام_زمانہ #ولی #سیدہ_زینب #مدافع_حرم

Added by WilayatMedia on 14-04-2019
Runtime: 6m 14s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net