آج کا حسینیؑ خیمہ | سید حسن نصر اللہ | Arabic Sub Urdu
کیا حق و باطل کی جنگ میں غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ آج کا حسینیؑ خیمہ کہاں پر واقع ہے؟ آج اس حسینی خیمے کی قیادت کون کر رھا ہے؟ \"امریکا اور اسرائیل جیسی آج کی استعماری طاقتوں\" اور \"عمر ابن سعد جیسی کل کی یزیدی طاقتوں\" میں کیا شباہت پائی جاتی ہے؟ آج کے حسینیوں کا آج کے یزیدیوں؛ امریکہ، اسرائیل اور ان کے آلہ کاروں کے لیے کیا پیغام ہے؟ سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #ایران #امام_حسین #عاشور #اسرائیل #امریکہ #رہبر #غیر_جانبداری #یزید #ٹرمپ #نیتن_یاہو
Added by WilayatMedia on 19-12-2022
Runtime: 2m 35s
Send WilayatMedia a Message!