امام محمد تقیؑ کی مظلومانہ شہادت | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu

Views: 1881
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam   taqi   (A),   mazlumana,   shahadat,   nuha,   seyyed   majid   bani   fatemi,   imam   javad,   aftab   amamat,   farida,   dishman,   tarikh,   muvarekh,   Baghdad,   cheragh,   shiea,   maemon,   muetasem,   shedat,    

امام محمد تقیؑ جو جواد الآئمہؑ کے لقب سے معروف ہیں آفتابِ امامت کے نویں چراغ ہیں۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیے اور 25 سال کی عمر میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہوئے۔ شیعہ آئمہؑ میں آپ سب سے کم عمر میں شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔ ایک طرف دشمنوں کی سازشیں اور دوسری طرف سے اپنوں کی بے وفائی تھی، بعض مؤرخین کی رائے ہے کہ امامؑ کو ان کی زوجہ ام الفضل بنت مامون کے ذریعے زہر دیا گیا۔ امامؑ کو دوسری بار بغداد بلایا گیا اور معتصم نے اپنی سازشوں سے امامؑ کو زہر دلایا، زہر کی شدت نے امامؑ کے وجود میں پیاس اور تشنگی کی شدت پیدا کردی اور یوں امامؑ دشمنوں کے ظلم و ستم اور اپنوں کی بے وفائی سے مظلومانہ انداز میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ امام کی شہادت کے سلسلے میں امام کی مظلومیت کی ترجمانی کرنے والا یہ نوحہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ #امام #تقی #جواد #آفتاب #امامت #چراغ #مظلومانہ #شیعہ #شہادت #دشمن #سازشیں #مامون #بغداد #معتصم #زہر #شدت

Added by WilayatMedia on 10-07-2021
Runtime: 5m 17s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net