اسلامی جمہوریہ کا محافظ خود خدا ہے | استاد حسن عباسی | Farsi Sub Urdu

Views: 1613
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Islam,   jumhuri,   enqelab,   muhafez,   allah,   Ustad   Hasan   Abbasi,   iran,   dushman,   america,   javan,   hazrat,   hazrat   muhammad,   gheflat,   quran,    

ایران میں انقلاب اسلامی کو رونما ہوئے چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اس دوران دشمن کی جانب سے انقلاب اسلامی کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں ہوتی رہی ہیں اور اسلامی انقلاب کو ختم کرنے کیلئے آج بھی نت نئے حربے آزمائے جارہے ہیں، انہی حربوں میں ایک حربہ یہ بھی ہے کہ امریکہ میں موجود بدکار مردوں اور عورتوں پر مشتمل ایک ٹولے کے ذریعے غفلت کے شکار بعض ایرانی جوانوں اور نوجوانوں کے جذبات کو بھڑکا کر انہیں جمہوری اسلامیہ کے خلاف اکسایا جائے اور انہی جوانوں کو پر تشدد مظاہروں اور تخریبی کاروائیوں کیلئے استعمال کرتے ہوئے اپنے مطلوبہ اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔ دریں اثنا سوال یہ ہے کہ کیا دشمن اس طرح کی پست حرکتوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں کامیاب ہوسکتا ہے؟ اسکا جواب اگر منفی ہے تو اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ اور آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب قرآن کریم میں اس سلسلے میں کیا بیان کیا گیا ہے؟ انہی تمام سولات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ڈاکٹر حسن عباسی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔ #ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #مومن #اسلامی_جمہوریہ #انبیاء #ائمہ #دلیل #محافظ #خدا #غفلت #دین_اسلام #قرآن #نبی #ایران #غدار_سلیبریٹی

Added by WilayatMedia on 18-10-2022
Runtime: 2m 27s
Send WilayatMedia a Message!

(2394) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net