Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 28-29 | Insan Ka Kafir Hona Taajub Ki Baat Hae | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی ۲۸ اور ۲۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں انسان کے کافر ہونے پر تعجب کیا گیا ہے، انسان کامومن اور مسلمان ہونا قابل تعجب نہیں بلکہ اگر کوئی انسان خدا کا انکار کرتا ہے تو وہ قابل غور ہے، کیونکہ وہ فطرت و عقل کے خلاف قدم اٹھا رہا ہے۔ انسان اگر اپنی خلقت اور کائنات کی تخلیق کے اسرار پر غور و فکر کرے تو اس کو ہر طرف خدا نظر آئے گا۔ انسان کے اندر ایک پوری کائنات ہے، خداوندعالم نے زمین و آسمان اور ان میں جو کچھ ہے انسان کے لئے پیدا کیا ہے لیکن انسان کو اپنی اطاعت اور عبادت کے لئے خلق کیا ہے۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 06-12-2022
Runtime: 10m 55s
Send nasimkazmi1214 a Message!