Q&A 07 | Shubhaat ke Jawabaat | Ayatullah shaykh Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
دقیق شبہات،مستند جوابات از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی سوال:09- کیا نظام اجتہاد و مرجعیت فتاوی دینے میں قرآن کو اہمیت نہیں دیتے ؟ یہ بھی کہا گیا جاتا ہے کہ ہر توضیح المسائل کے تمام فتاوی میں قرآن کو بنیاد نہیں بنایا گیا ۔کیا یہ بات درست ہے ؟ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by sjaa on 05-04-2023
Runtime: 8m 44s
Send sjaa a Message!