کیا مغربی دنیا ہماری خیر خواہ ہے! | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu

Views: 135
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   maghribi   dunya,   khair   khaah,   imam   khomeini,   maaddi   taraqqi,   musalman,   nafehem,   insaniyat,   maujooda   siyasat,   mafadaat,   husool,   harbe,   tabahi,   sehra,   mamalik,   wehdat,   ilm,   technology,   khudmukhtari,   islami   aqdaar,   tahaffuz,    

تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس مغرب کی مادی ترقی اور علوم میں ترقی کی وجہ سے کچھ نافہم مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ مغربی دنیا انسانیت کی خیر خواہ دنیا ہے جب کہ ہم تاریخ پر نگاہ کریں اور اُن کی موجودہ سیاست پر دقیق نگاہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ فقط اپنے مفادات کے حصول کے لیے ہر قسم کے حربے اپناتے ہیں۔ علم کے غلط استعمال کے ذریعے آج دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا سہرا مغرب کے سر جاتا ہے۔ وہ اپنا مفاد اِس چیز میں سمجھتے ہیں کہ ترقی پذیر ممالک بالخصوص مسلمان ممالک ترقی و پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن نہ ہوں کیونکہ یہ چیز اُن کے مفادات کے خلاف ہے اِس چیز کا اظہار باقاعدہ طور پر کچھ مغربی سیاسیی افراد برملا کر بھی چکے ہیں۔ مسلمانوں کی بقا اور ترقی باہمی وحدت، علم و ٹیکنالوجی کی طرف توجہ، خود مختاری اور اسلامی اقدار کے تحفظ میں ہے۔ اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو سے استفادہ کیجئے۔ #ویڈیو #مغرب #تحفہ #ترقی #نچلی_سطح #استعمال #استعماری #مشیت #اسلام_کی_برکت #قید

Added by WilayatMedia on 04-04-2021
Runtime: 1m 5s
Send WilayatMedia a Message!

(1070) | (0) | (0) Comments: 0