انسان کا حقیقی کمال | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 1246
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Ayatollah   Misbah   Yazdi,   mukhtar,   kamal,   allah,   insan,   Haqiqat,   Akhlaq,    

اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی مخلوق ہے جس کے اندر مختلف قسم کی قوتیں پائی جاتی ہیں اور ان میں سے ہر ایک، دوسرے مختلف ہے جس کی وجہ سے ان کے تقاضے بھی مختلف ہیں جو ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں، چنانچہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے مجبور نہیں بلکہ فاعلِ مختار بنایا ہے جس کے نتیجے میں وہ اپنے لیے حق انتخاب رکھتا ہے، انسان کا کمال اسی میں ہے کہ انتخاب کے دوران وہ اپنے اندر موجود قوتوں کے تقاضوں اور صلاحیتوں میں سے ایک چیز کا انتخاب کرے جو اس کی ذات کے لیے حقیقی کمال کا باعث ہو۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ انسان کا حقیقی کمال کس چیز میں ہے؟ کیا ہر چیز، انسان کے کمال کے لیے زمینہ فراہم کرتی ہے؟ انسان کے اندر مختلف قوتوں اور صلاحیتوں کے رکھنے کا مقصد کیا ہے؟ چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سےآگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #حقیقی #انسان #اللہ #مختلف_قوتیں #خاصہ #موجود #محبت #انتخاب #زمینہ

Added by WilayatMedia on 30-01-2023
Runtime: 3m 20s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net