ولایت فقیہ، عظیم الہٰی نعمت | وصیت نامه شہید ہمدانی | Farsi Sub Urdu

Views: 1833
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   allah,   imam   khamenei,   imam   khomeini,   marjaiat,   ayatollah,   ayatollah   sistani,   iran,   iraq,   hasan   nassrullah,   quds,   hashdu   shabi,   eshq,   syed   hashim   al   haidary,   jihad,   imam   ali,   rahbar   moazam,    

اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان کی زندگی میں اللہ تعالی کی بے شمار نعمتیں شامل حال ہیں جنہیں وہ کبھی بھی شمار نہیں کر سکتا۔ جب بھی انسان اللہ تعالی کی عطا کردہ نعمتوں کے مقابلے میں شکر گزاری سے کام لیتا ہے تو اسنے نہ صرف عقل و فطرت کے تقاضوں پر عمل کیا ہے بلکہ سنت الہیہ «لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ» کے تحت مزید نعمتوں کے حصول کیلئے اپنے آپکو مستحق قرار دیا ہے اور شکر گزاری کے نتیجے میں اللہ تعالی اسے مزید نعمتوں سے نوازے گا۔ انسان کی زندگی، اللہ تعالی کی تمام نعمتوں کی شکرگزاری کیلئے کافی اور وافی نہیں ہے تا ہم اللہ تعالی کی بعض نعمتیں اتنی عظیم ہیں جنکا ہر حال میں شکر کرنا ضروری ہے، چنانچہ انہی عظیم نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت، ولایت فقیہ کی صورت میں ہمارے زمانے میں ہمیں دیکھنے کو ملی ہے۔ چنانچہ اس عظیم نعمت کا شکر کس طرح بجا لانا ہے اور اس عظیم نعمت کی ٹرپ، ہمارے آباء و اجداد کے دلوں میں کس طرح پائی جاتی تھی جو انہیں نصیب نہیں ہوئی۔ ان تمام سوالات کا جواب شہید سردار حسین ہمدانی کی وصیت کے بعض اقتباس پر مشتمل اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ #ویڈیو #شہید_سردار_حسین_ہمدانی #نعمتین #شکر #امام_خمینی #ولایت_فقیہ #نیک_جانشین #انقلاب #کاروان #پیر_جماران

Added by WilayatMedia on 06-10-2022
Runtime: 1m 25s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net