قدم قدم | نوحہ: حسن کاتب کربلائی | Farsi Sub Urdu
اربعین نجف سے کربلائے معلی تک کی پیادہ روی اور تمام عاشقان امام مظلوم کے دلوں کا ایک جگہ جمع ہوجانا کسی معجزے سے کم نہیں. تمام عشق، اخلاص اور مودت کے ساتھ عاشقان مکتب عاشورہ کا جوش و خروش کے ساتھ اپنے مولا کو پرسہ دینا اور آپ سے تجدید عہد کرنا ایک عظیم تحریک کی شکل اختیار کرچکا ہے. پیادہ روی کے دوران عزاداران اباعبداللہ کا ایک دوسرے کی خدمت کے مناظر کی مثال پوری دنیا میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتی. تمام محبان و عاشقان سید الشہداء علیہ السلام کی قلبی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس سفر عشق سے محروم نہ ہوں. اربعین کے سفر عشق کے حوالے سے نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #قدم_قدم #اربعین #حرم #آرزو #موکب #زائر #خدمت #آنسو #عشق
Added by WilayatMedia on 19-09-2021
Runtime: 6m 18s
Send WilayatMedia a Message!