کرونا، ایّامِ محرم اور ہماری ذمّہ داریاں | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ موجودہ کرونا کی صورتحال میں مجالس عزا کی برگزاری اور پروگرامات کے حوالے سے کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ موجودہ کرونا کی صورتحال میں مجالس اور عزاداری کے پروگرامات کی برگزاری میں ہمارا معیار کیا ہونا چاہیے؟ اگر ماہرین کی ہدایات پرعمل نہ کیا جائے تو کیا صورتحال پیش آسکتی ہے؟ #ویڈیو #محرم #عزاداری #ماہرین #معیار #کرونا_ملی_کمیشن #ضابطہ #رعایت
Added by WilayatMedia on 18-08-2020
Runtime: 1m 37s
Send WilayatMedia a Message!