جدید جاہلیت کا راج | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9146
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   jahileyat,   jahel,   imam,   imam   khamenei,   maghreb,   tahzib,   tahrik,   dolat,   insan,   samaj,   dushman,   zulm,   akhlaq,   lalach,      

اہل مغرب نے اپنی تہذیب کا تسلط قائم رکھنے اور بیداری کی کسی بھی تحریک کو ناکام کرنے کے لیے خوئے غلامی میں رنگے ہوئے کچھ ایسے غلام پیدا کیے ہیں جوتعلیم، سیاست اور صحافت کے ارباب بن کر دن رات مغرب کے گن گاتے ہیں۔ قوم کو مغرب کی ترقی اور اس کی خوشنما تصویر دکھا کر اس کے احسان گنواتے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں نسل نو کے نوخیز ذہنوں کو غلامئی افرنگ پر رضا مند کرتے ہیں۔ جبکه مغربی تہذیب جو لالچ اور حرص کی بنیاد پر کھڑی ہے. مغرب کے تمام اقدار کی بنیاد مال و دولت پر ہے ہر چیز کو پیسے پر تولا جاتا ہے. اس سماج و انسانیت دشمن تہذیب کے نتائج امتیازی سلوک اور طبقاتی نظام ہے. آج زور اور ظلم کے جدید طریقوں کے ذریعے یہ جدید جاہلیت کا نظام اکثر و بیشتر دنیا پر حاکم نظر آتا ہے. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #جدید_جاہلیت_کا_راج #اخلاقی_پستیاں #جزیره_عرب #نام_نہاد_تہذیب_یافتہ_دنیا #مغربی_تمدن #لالچ #حرص #مغربی_اقدار_کی_بنیاد #سائنس_و_ٹیکنالوجی #تباہی_کے_ہتھیار #جنسی_بے_راہ_روی #غلط_جواز

Added by WilayatMedia on 12-03-2022
Runtime: 4m 19s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net