میرے ہمیشہ کے دوست؛ امام حسینؑ | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 1331
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,     sardar,   khobsorat,   dost,   karbalaa,   qurbaan,   khandan,    

«عزیزم حسینؑ 2» فارسی زبان کا مشہور ترانہ ہے جس میں امام حسین علیہ السلام سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے اور امام حسین علیہ السلام کی بعض عنایتوں کی جانب اشاره کیا گیا ہے۔ اس ترانے کو امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے اور اسے نوجوانوں کے درمیان کافی حد تک مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ اس ترانے کے خالق محمد اسد اللہی ہیں اور انہوں نے عبد الرضا هلالی کے ساتھ مل کر بہت خوبصورت آواز میں جوانوں کی ایک جماعت کے ساتھ اس ترانے کو پرفارم کیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ #ویڈیو #محمد_اسد_اللہی #سردار #عبد_الرضا_ہلالی #امام_حسین_علیہ_السلام #خوبصورت #دوست #کربلا #قربان #خاندان #مانوس #ملاقات #زیارت

Added by WilayatMedia on 20-03-2023
Runtime: 4m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net