....شلمچہ کربلائے عصر | شہید سید مجتبیٰ علمدار کے بیانات | Farsi Sub Urdu

Views: 3428
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shalamche,   karbalayeasr,   shaheed,   mujtaba,   alamdaar,   nayibeimam,   imamkhomeini,   khuda,   mazloomiyat,   nusrat,      

تمام شہداء عظیم ہیں لیکن بعض شہداء کو ایک خاص مقام و مرتبہ حاصل ہوتا ہے۔ نائب برحقِ امام زمانؑ، امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی رہبری میں عصرِ حاضر کی شیطانی، فرعونی طاقتوں کے مقابل ،محاصرے اور پابندیوں کی حالت میں اپنی جان قربان کرنے والے شہداء کہ جب پوری دنیا ایک طرف اور یہ نہتّے مظلوم شہداء ایک طرف تن و تنہا یا مہدیؑ، یا حسینؑ اور یا زہراؑ کے نعروں کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کر رہے تھے اور اپنی آنکھوں سے خدا کی طرف سے نصرت اور معجزات کا نظارہ کر رہے تھے، مظلومیت کے عَالَم میں شہید ہونے والے یہ شہداء ایک خاص مقام و مرتبہ کے حامل ہیں۔ شہید مجتبیٰ علمدار کی زبانی شلمچہ کے محاذ پر ہونے والے سخت ترین معرکے اور اِس جگہ کو حاصل خاص مقام پرعاشقانہ گفتگو پیشِ خدمت ہے۔ #ویڈیو #شہید_مجتبی_عملدار #شلمچہ #قتل_گاہ #کربلا #چ14_نور #تقدس #تربت_ابا_عبداللہ #یا_مہدی

Added by WilayatMedia on 30-12-2019
Runtime: 4m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net