امام خمینی کی ایک بہترین نصیحت | Farsi Sub Urdu
انسان اپنی زندگی میں بہت سارے کام اپنی ذات کو محور بناکر انجام دے رہا ہوتا ہے اور اسی طرح اپنے لئے بہت ساری آرزوئیں رکھتا ہے لیکن کیا انسان کی یہ آرزوئیں اسے کوئی فائدہ پہنچا سکیں گی؟ کیا ان تمام آرزوئوں کو بقا حاصل ہے؟ اگر ذات محور کاموں کو بقا نہیں تو پھر وہ کیا ہے جسے بقا حاصل ہے؟ قرآن مجید اس سلسلے میں کیا فرماتا ہے؟ امام خمینیؒ اس سلسلے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ ان سوالات کے جواب آپ اس وڈیو میں ملاحظہ کریں گے۔ #ویڈیو #امام_خمینی #نصیحت #قرآن_مجید
Added by WilayatMedia on 14-06-2021
Runtime: 1m 12s
Send WilayatMedia a Message!