اسلامی ملّتوں سے ہمارا برادری کا رشتہ | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 10246
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islam,   melat,   baradar,   brother,   imam   Khomeini,   America,   sheytan,   estekbar,   musalman,   zulm,   iran,   qeyam,   omid,   Pakistan,   taqat,   tasallut,   muqabela,    

امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ ان تمام ملتوں اور قوموں پر ان کا غلبہ اور تسلط رہے۔ اور یہی ظلم اور ستم ایران کی ملت پر بہت عرصے سے جاری رہا، یہاں تک کہ ان کا یہ ظلم اور ستم ان کی برداشت سے باہر ہوگیا اور آخرکار ایرانی قوم نے اس کے خلاف قیام کیا۔ اس سلسلے میں امام خمینیؒ ان استکباری طاقتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امامؒ کی نظر میں دوسری مظلوم ملتوں سے ایرانی ملت اور قوم کا کیسا رشتہ ہے؟ امام خمینیؒ دوسری ملتوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ امام خمینیؒ کی نظر میں شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ان ملتوں کو کیا کرنا چاہیے؟ جب پاکستانی قوم نے امریکہ کی خلاف قیام کیا تو امام خمینیؒ نے اس قیام کے سلسلے میں کیا فرمایا؟ #امریکہ #شیطان #استکباری #طاقت #ملتوں #ظلم #ستم #قوموں #غلبہ #تسلط #برداشت #قیام #امام #خمینی #رشتہ #مقابلہ #پاکستان

Added by WilayatMedia on 06-07-2021
Runtime: 4m 24s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net