Sayyed Hasan Nasrullah | Speech Oct.18, 2021 | Urdu
سید حسن نصر اللہ ،تازہ ترین خطاب اہم اقتباسات پر مشتمل تقریر کے خلاصے کا اُردو ترجمہ ،ڈبنگ کے ساتھ سید حسن نصراللہ نے18/10/2021 کولبنان میں خانہ جنگی شروع کرنے کی سازش سے متعلق اہم انکشافات بیان کئے اور مجرموں کی نشاندہی کی اور مستقبل سے متعلق حزب اللہ کا دوٹوک موقف بیان کیا اور امریکہ و اسرائیل کے آلہ کاروں کو آخری واررننگ دی ۔ البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by sjaa on 21-10-2021
Runtime: 18m 0s
Send sjaa a Message!