حج اور روحانی ماحول سے استفادے کے لیے آمادگی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 10698
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islam,   hajj,   telimat,   imam,   imam   khamenei,   leader,   rahbar,   musalman,   Ummah,   rohani,   allah,   ebadat,   haqiqat,   ekhlas,   namaz,   sahari,   wudu,   hazrat   muhammad,    

خداوند متعال وہ اعمال اور عبادات پسند فرماتا ہے جو خلوص دل اور آمادگی کے ساتھ انجام دئے جائیں. آمادگی درحقیقت اپنے اندر خلوص پیدا کرنے اور اپنی کامل توجہ خداوند متعال کی جانب کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے. کوئی بھی عمل بغیر توجہ اور آمادگی کے فائدہ مند ثابت نہیں ہوتا ہے اسی لیے خداوند تبارک و تعالی نے مختلف عبادات سے پہلے اس عبادت کے لیے مکمل تیاری اور توجہ کا دستور دیا ہے جیسا کہ نماز سے پہلے اس کے مقدمات مثلا وضو، آذان و اقامت وغیرہ اسی طرح روزے سے پہلے سحری میں جاگنا اور خود کو مستحب اعمال کے ذریعے روزے کے لیے تیار کرنا، اسی طرح حج کی عظیم عبادت کے لیے بھی پہلے سے آمادگی کا حکم دیا ہے؛ یہ آمادگی درحقیقت اس عبادت کے روحانی ماحول سے بھرپور استفادے کے لیے ہوتی ہے تاکہ اس عبادت کا ہدف یعنی تقرب خدائے متعال حاصل ہو سکے. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے روحانی بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #حج_اور_روحانی_ماحول #آمادگی #سفارش #حجاج_کرام #نماز #وضو #آذان #اقامت #مقدس_وادی #دل #نرم #تیاری #سفر #بال_منڈوانا #مستحب #تلاوت #مفاہیم #پیغمبر_اکرم #معصومین #قبور_مطہر #اشتیاق

Added by WilayatMedia on 03-07-2022
Runtime: 2m 18s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net