باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ | فارسی نوحہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
باب الحوائج امام موسی بن جعفرعلیہ السلام کی مظلومانہ اور عظیم الشان جدوجہد سے پُر زندگی، کئی بار ظالم و جابر حکمرانوں کے ہاتھوں قید کی صعوبتیں جھیلیں مگر اپنے الہی اور عظیم اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے بلکہ اہداف کی طرف اُن کی حرکت میں تیزی آتی گئی یہی چیز سبب بنی کہ اُس وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں نے امام کو اپنے لیے ایک سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہوئے راستے سے ہٹا دیا اور شہید کر ڈالا۔ باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر فارسی نوحہ علی فانی کی آواز میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ #ویڈیو #باب_الحوائج #امام_موسی_کاظم #زندان #نور #طوق #زنجیر #عشق #سات_سمندر #صبر #ایوب #موسی #ہارون #تازیانے
Added by WilayatMedia on 19-03-2020
Runtime: 3m 13s
Send WilayatMedia a Message!