عراق پر قبضہ | سید ہاشم الحیدری (حفظہ اللہ) | Arabic Sub Urdu
عراق پر قبضہ | سید ہاشم الحیدری (حفظہ اللہ) امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والوں کی تعداد میں کمی کردیں، بعد میں پتہ چلتا ہے کہ سفارتخانہ (حقیقت میں) ایک فوجی اڈہ ہے۔ اور میں عنقریب بات کرونگا کہ (عراق میں امریکی سفارت) ایک فوجی اڈہ ہے۔ ایسا کیوں ہو کہ چند ہزار امریکی سفارتخانوں میں دنیا کا سب سے بڑا سفارتخانہ عراق میں ہو، خدا کی قسم یہ ہمارے لیے شرم اور عار ہے۔ 28 دسمبر 2018 #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عراق #خودمختاری #عزت #اسلامی_نظام #امریکہ
Added by WilayatMedia on 24-02-2019
Runtime: 2m 38s
Send WilayatMedia a Message!