Tafseer e Surah Al Fateha | Ayat 1-2 | Lafz e Allah, Rahmaan Aur Raheem Ka Sahi Mafhoom | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
لفظ اللہ، اس ذات کو کہتے ہیں جو معبود ہو، مخلوق جس سے عشق کرتے ہوں، جس کی ذات کا سوچ کر عقلیں دنگ رہ جائیں اور مشکلات اور سختیوں میں مخلوقات جس کی پناہ میں جائیں۔ ساری کی ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جو عالمین کی تربیت کرنے والا اور ان کو پروان چڑھانے والا ہے ۔ کسی کی اس کے اختیاری افعال پر تعریف کرنا \"حمد\" کہلاتا ہے۔ #quran #tafseer #tafseerquran
Added by nasimkazmi1214 on 05-11-2022
Runtime: 11m 25s
Send nasimkazmi1214 a Message!