ائمہ علیہم السلام اور عزاداری کا اہتمام | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 1944
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   qeyam,   imam,   imam   husayn,   azadari,   Ayatollah   Misbah   Yazdi,   ahlul   bayt,   insan,   mellat,   karbala,   bashar,   zendegi,    

امام حسینؑ کی عزاداری کے نتیجے میں کسی بھی سماج اور معاشرے میں مترتب ہونے والے آثار کے پیش نظر ائمہ علیہم السلام نے عزاداری پر بہت تاکید کی ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور عزاداری نے عالمی سطح پر انسانیت کے ضمیر کوجنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور اسکا دائرہ کسی قوم یا ملت تک محدود نہیں ہوتا بلکہ اسکا دائرہ بہت وسیع ہے اور ہر باضمیر انسان خواہ اسکا تعلق کسی بھی مکتب اور مسلک سے ہو، انسانی اقدار کے تحفظ کیلئے سرزمین کربلا میں معرض وجود میں آنے والی تحریک جس کے میر کارواں امام حسین علیہ السلام ہیں، جان ودل سے قبول کرتے ہوئے اسکا دلدادہ ہوجاتا ہے، اور اسی بنا پر عزاداری امام حسین علیہ السلام پوری انسانیت کی ہدایت کیلئے پیش خیمہ قرار پاسکتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ائمہ علیہم السلام نے عزاداری پر بہت تاکید کی ہے۔ عزاداری کس طرح پوری بشریت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ قرار پاسکتی ہے اور انسان کس طرح اپنی زندگی میں پیش آنے والے مختلف حالات کیلئے عزاداری سے سبق حاصل کرسکتا ہے؟ اور فرد اور معاشرے پر عزادری کے کس قدر گہرے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات کو آیت اللہ علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ #ویڈیو #مصباح_یزدیی #عزادری #معرفت #کمالات #ہدایت #انسانی_اقدار #اہلبیت #امام_حسین #غم #حزن

Added by WilayatMedia on 20-09-2022
Runtime: 6m 7s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net