سختیوں کی آسانی میں دعا اور مناجات کا کردار | رہبر معظم کے بیانات سے اقتباس | Farsi Sub Urdu

Views: 9403
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   sakhti,   asani,   imam   Khamenei,   rahbar,   Leader,   insan,   fursat,   dua,   rasol   akram,   mulk,   bargah,   barjaste,   emteyaz,   eamal,   sangin,   maqsad,    

خداوند متعال کی جانب سے انسانوں کو متعدد بار فرصت اور موقع دیا جاتا ہے جس سے وہ خدا کی بارگاہ میں اپنی دعا اور مناجات کے ذریعے قرب حاصل کرسکتے ہیں، لیکن لوگوں میں جو برجستہ اور نمایان شخصیتیں ہیں ان کے لئے ان فرصتوں کی خاصیت کا امتیاز دوگنا ہوجاتا ہے۔ ہمیں ان فرصتوں سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے؟ اللہ تعالی نے اپنے حبیب کو اس سلسلے میں کیا فرمایا؟ کس وقت خدا کے رسول کو کیا عمل انجام دینے کا حکم دیا گیا؟ خدا کی جانب سے رسول اکرم کو جو سنگین ذمہ داری دی گئی اس کو اٹھانے کے لئے خدا نے ان کے لیے کیا موقع اور فرصت عنایت کی؟ ملک کی نمایاں اور ممتاز شخصیتیں اپنی سنگین ذمہ داری کو کیسے نبھا سکتے ہیں اور اسے مقصد تک پہنچا سکتے ہیں؟ ان تمام سوالوں کے جواب رہبر معظم انقلاب کی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #فرصت #بارگاہ #مناجات #قرب #برجستہ #شخصیتیں #امتیاز #استفادہ #حبیب #عمل #سنگین #مقصد

Added by WilayatMedia on 01-07-2021
Runtime: 1m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net