انسانی حقوق کا نعرہ اور منافقت | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 8925
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   insan,   huquq,   munafeq,   imam   khamenei,   akhlq,   sefat,   mazhab,   din,   estemar,   estekbar,   aelm,   haqiqat,   amreka,   hemayat,   sddam,   yaman,   eawam,    

اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور دینی عقائد کے سلسلے میں کی جاتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس کا دائرہ اس سے وسیع ہے۔ انسانی معاشرے کے اندر استعمار اور استکبار کی جانب سے بہت سارے کام اچھے عنوان اور انسانی حقوق کی طرفداری کے نعروں سے آغاز کئے جاتے ہیں، جبکہ ان کاموں کے پیچھے منافقت ہو رہی ہوتی ہے۔ امام خامنہ ای اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کے کچھ نمونوں کو بیان کرتے ہیں۔ سکندر اعظم جو مقدونیہ سے آیا، کیا اس کا دعوا بھی علم، ثقافت اور انسانیت کے بارے میں نہیں تھا لیکن کیا حقیقت یہی تھی؟ کیا امریکہ کی حمایت کے نیچے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی؟ آمریکا کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت کرنا منافقت نہیں ہے؟ صدام کے حملوں کے پیچھے کون تھا؟ ایٹم بم سے روکنے والا کیا خود اس کا آغاز کرنے والا اور استعمال کرنے والا نہیں ہے؟ کیا یمن کی عوام پر حملوں کے لئے وہ سعودی کی مدد نہیں کرتے؟ کیا ان سب کاموں کو منافقت کے علاوہ کوئی اور نام دیا جاسکتا ہے؟ ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #اخلاقیات #صفت #منافقت #دینی #عقائد #معاشرے #استعمار #استکبار #حقوق #امام #نمونہ #ثقافت #انسانیت #حقیقت

Added by WilayatMedia on 24-07-2021
Runtime: 2m 41s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net