Allama Raja Nasir Abbas Ka Bara Bayan | Shohada Ky Khoon Sy Khayanat Hy APni Qoum ko Andr Sy Torna | Urdu

Views: 1711
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Allama   Raja   Nasir   Abbas   Ka   Bara   Bayan   |   Shohada   Ky   Khoon   Sy   Khayanat   Hy   APni   Qoum   ko   Andr   Sy   Torna   |   Urdu  

ہم نے مجلس کے پلیٹ فارم سے آج تک نا کبھی آغا حامد علی موسوی کےخلاف بات کی ہے نہ کبھی آغا ساجد علی نقوی کے خلاف بات کی ہے ہمیں دشمن کا مقابلہ کرنا ہے اندر نہیں لڑنا ہے اپنا بھائی ہمیں تھپڑ بھی مارے گا ہم برداشت کر لیں گے ہمیں گالی دے گا ہم برداشت کر لینگے ہمیں گالی دے گا ہم برداشت کر لینگے ہمیں ناسزاکہے گا ہم برداشت کر لینگے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے وہ آگے آئے گا ہم نہیں الجھیں گے دشمن کو ناکام بنائیں گے لوگوں کو شعور دے کربصیرت دے کر ناکام بنائیں گے ہمارے شہیدوں کا لہو سستا نہیں ہے بڑا قیمتی لہو ہے ہم ان کی داستان کو نہیں چھپنے دیں گے ہم ان کے قربانیوں کے نتیجے کسی کو نہیں چھننے دیں گے ان کو خون سے خیانت ہے اپنی قوم کو توڑنا اندر سے ٹکڑوں میں بانٹنا اندر سے خیانت ہے شہیدوں کے خون کے ساتھ اے خدا گواہ رہنا اے امام زمانہ عج گواہ رہنا ہم کبھی اپنی قوم کو توڑنے میں شریک نہیں ہونگے نا توڑنے والوں کا ساتھ دینگے #AllamaRajaNasir #ShortClips #MWMPak

Added by MajlisTV on 22-02-2021
Runtime: 0m 59s
Send MajlisTV a Message!

(147) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net