عرب بادشاہ شرمندگی کا باعث ہیں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 8103
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Arab,   badeshah,   Sharm,   Imam,   Imam   Khomeini,   Islam,   Rahbar,   Ummat,   gheflat,   America,   israel,   gayrat,     hukumat,   zellat,   eawam,   khamosh,    

حضرت امام خمینی نے ایک اسلامی رہبر ہونے کی بنا پر پوری امت اسلامیہ کو خواب غفلت سے بیدار کرتے ہوئے عالمی استکبار امریکہ اور اسرائیل کی چالوں سے انہیں آگاہ کرنے کی ہمیشہ کوشش کی اور اس ضمن میں خاص طور پر عرب ریاستوں کے سربراہوں کی سرزنش کی ہے جو زمین کے ایک مختصر سے رقبے پر حکومت کرنے کیلئے امریکہ کے ہاتھوں ذلت اٹھا رہے ہیں اور امریکی فوجیوں کیلئے اپنے ملکوں میں اڈے بنانے کی اجازت دی ہے جو انکے لئے شرم اور ذلت کا باعث ہے۔ امام خمینی نے اپنی اس ویڈیو مییں عرب ممالک کے سربراہاں کی مذمت کے ساتھ عرب باشندوں کی غیرت کو بھی جگانے کی کوشش کی ہے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے عرب ریاستوں کے حکمرانوں کی کس انداز میں سرزنش کی ہے اور وہاں کے باشندوں کے ضمیر کو کس طرح جنجھوڑنے کی کوشش کی ہے؟ آئے دیکھتے ہیں امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔ #ویڈیو #امام_خمینی #امریکہ #ہتھیار #کمانڈوز #عرب_حکومتیں #ذلت #عوام #ذلت #شرمندگی #خاموش #خوف_زدہ

Added by WilayatMedia on 20-12-2022
Runtime: 1m 54s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net