امت مسلمہ اور دشمن شناسی کی ضرورت | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی شناخت کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی امت کو کس کے کاموں پر نظر رکھنی چاہیے؟ مسلمانوں اور انسانوں کے لیے کونسی چیز سب سے بُری ہے؟ ہم دشمن کے منصوبوں کو کس طرح سمجھ سکتے ہیں؟ ہمیں دشمن سے مقابلے کے لیے کونسا راستہ اپنانا چاہیے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔ #ویڈیو #خاتم_النبیین #امام_صادق #برکات #اہل_تسنن #تشیع
Added by WilayatMedia on 02-11-2020
Runtime: 4m 1s
Send WilayatMedia a Message!