پل کے اُس طرف | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے حوالے سے خطاب سے اقتباس شہادت کیا ہے اور شہید کی معرفت کن لوگوں کو حاصل ہوسکتی ہے۔۔۔؟ کیا شہداء کی حرکت عاقلانہ اور مدبرانہ حرکت ہوتی ہے۔۔۔؟ شہداء میں کیا کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں۔۔۔؟ شہداء کے شب و روز کیسے ہوتے ہیں۔۔۔؟ شہداء کی تعلیمات کیا ہیں۔۔۔؟ شہداء کس طرح سے اِس فانی دنیا کے امتحانات سے گزرنے میں کامیاب ہوئے۔۔۔؟ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پل_کے_اس_طرف #شہید_علی_چیت_سازیان #شہداء #زندہ #خاردار_تاریں #دن_شیر #رات_عابد #انسو
Added by WilayatMedia on 21-05-2019
Runtime: 3m 41s
Send WilayatMedia a Message!