قُدس کے لیے لاکھوں شہید | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
- سید حسن نصر اللہ کی قُدس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ - قُدس کے بارے میں فلسطینی قوم کا نعرہ کیا ہے؟ - عرب اور اسلامی اقوام کی قُدس کے بارے میں کیا ذمہ داری ہے؟ ان سوالات کے جوابات سنیے سیدِ مقاومت حسن نصر اللہ کی زبانی۔ #حسن_نصر_اللہ #قدس #فلسطین #عرب_اقوام #لاکھوں_شہید #اسلامی_اقوام #ابدی_دارالخلافہ
Added by WilayatMedia on 08-05-2021
Runtime: 1m 9s
Send WilayatMedia a Message!