فلسطینیوں پر ظلم و ستم میں اور کون شریک ہیں؟ | رہبر معظم سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 13525
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Palestine,   zulm,   setam,   sharik,   rahbar,   imam   Syed   Ali   Khamenei,   imam   Khamenei,   Zionist,   haqiqat,   enqelab,   omat,   muslem,   takid,   tahrik,   yaqin,    

جب فلسطین کے مسئلے کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے اور ان کی مظلومیت کو بیان کیا جاتا ہے تو وہاں فقط صیہونیوں کے مظالم کا ذکر کیا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں ان کے علاوہ اور بہت سارے افراد بھی ان پر اس ظلم اور ستم میں شریک ہیں۔ اس سلسلے میں رہبر معظم انقلاب کیا فرماتے ہیں؟ رہبر معظم کی نگاہ میں فلسطینیوں پر ظلم اورستم میں کون کون شریک ہیں؟ کیا فقط صیہونیوں کی جانب سے ظلم ہو رہا ہے؟ رہبر معظم فلسطین کے اس مسئلے پر کن دو اہم باتوں پر تاکید کرتے ہیں؟ رہبر معظم فلسطین کے مسئلے کو کس طرح دیکھتے ہیں؟ ان کی نظر میں کیا یہ فقط فلسطین کا مسئلہ ہے یا پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے؟ رہبر معظم انقلاب، فلسطین کے حق میں اٹھنے والی کس قسم کی تحریک کا مکمل ساتھ دینے کا یقین دلا رہے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جواب رہبر معظم کی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #فلسطین #مظلومیت #صیہونیوں #شریک #ظلم #ستم #تاکید #امت #مسلمہ #تحریک #یقین

Added by WilayatMedia on 04-07-2021
Runtime: 6m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net