امریکہ کی کٹھ پُتلیاں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
Added by WilayatMedia on 24-07-2022
Runtime: 1m 30s
Send WilayatMedia a Message!